Know us better

About Us

🟢 Alhamdulillah, Suffah Online Quran Institute is a global online institution that has been providing Quranic education and related subjects since 2017

🟢 We are proud to offer our services in various countries around the world, including the UK, Canada, the USA, Ireland, Germany, the Netherlands, England, Africa, Japan, Australia, Dubai, and more.

🟢 At Suffah Online Quran Institute, students from the age of 4 to over 60 can enroll.

🟢 Alhamdulillah, we already have students over the age of 50 learning with us. (There is no age limit.)

We offer 3 days of free trial classes.

🟢 Live classes are conducted via Microsoft Teams  and Zoom, with screen sharing. (Students are not required to turn on their cameras.)

🟢 Classes are available two, three, four, or five days a week, based on students’ preferences.

🟢 Our institute employs qualified male and female teachers.

🟢 We focus not only on the education of children but also on their character development.  

🟢 (This can be assessed by visiting our list of courses.) (Insert course link here) Special attention is given to teaching children Islamic Education ” and girls receive special instruction in “Bahishti Zewar” where they learn in detail about purity, impurity, cleanliness, prayer, fasting, and other related issues.

🟢 Children are taught the Qaida and the Quran with the best methods and Tajweed.

🟢 From the very beginning, we emphasize building a strong foundation in the Qaida, as it is essential for the stability of any structure.

🟢 Students receive assistance with Tajweed rules and accuracy through excellent resources, which help them in their learning process.  

🟢 In addition to the Qaida and Nazra Quran, students learn the six Kalimas, supplications, prayer, Janaza prayer, Ayat al-Kursi, Dua-e-Qunoot, forty Hadiths, Quranic supplications, and many other important topics.

🟢 The Sunnahs and virtues of Friday prayers are also taught.

🟢 Alhamdulillah, many of our students have memorized “Surah Yaseen,” “Surah Al-Mulk,” and 20 Surahs from the 30th Juz. Additionally, they have memorized various Surahs, Juz, and different sections of the Quran.

🟢 The institute also offers online classes for the translation and Tafsir of the Quran, where translations and interpretations are provided from well-known Tafsirs

For more information Contact us.
📱 WhatsApp: 📲 +92 300-0330750

🟢 الحمدللہ صفہ قرآن آنلائن انسٹیٹیوٹ ایک ایسا عالمی آنلائن ادارہ ہے جو 2017 سے قرآن پاک اور اس سے متعلقہ مضامین سکھانے کی خدمات انجام دے رہا ہے۔

🟢 اور الحمدللہ دنیا بھر کے مختلف ممالک (جن میں یو کے، کینیڈا، امریکہ، آئر لینڈ، جرمنی، ہالینڈ، انگلینڈ، افریقا، جاپان، آسڑیلیا، دبئی وغیرہ ممالک شامل ہیں،) اپنی سروسز فراہم کر رہا ہے۔

🟢 صفہ قرآن آنلائن انسٹیٹیوٹ میں 4 سال کے بچہ اور بچی سے لے کر 60+ عمر تک کے خواتین و حضرات تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ الحمدللہ انسٹیٹیوٹ میں Already

+ 50 عمر کے حضرات بھی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔(عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔)

🟢 3 دن فری ٹرائل کلاسس دی جاتی ہیں۔ اور Microsoft Teams اور zoom کے ذریعے سے لائیو کلاسس اسکرین شیئر کر کے دی جاتی ہیں۔ (اسٹوڈنٹس کے لیے کیمرہ آن کرنا ضروری نہیں ہوتا.)

🟢 ہفتے میں دو دن، تین دن، چار دن اور پانچ دن کلاسس Students کی چوائس پر دی جاتی ہیں۔

🟢 ادارے میں میل فیمیلز کوالیفائیڈ معلم و معلمات تعلیم دیتے ہیں۔

🟢 ادارے میں نا صرف یہ کہ بچوں کی تعلیم پر توجہ دی جاتی ہے بلکہ ان کی ترتیب پر بھی خصوصی توجہ دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ (جس کا اندازہ آپ ہمارے کورسز کی فہرست کا وزٹ کر کے بھی لگا سکتے ہیں۔)(کورسز لنک لگا دیں یہاں)  بچوں کو اسپیشل طور پر “تعلیم الاسلام” اور بچیوں کو اسپیشل طور پر “بہشتی زیور” کی تعلیم دی جاتی ہے۔ (جس میں وہ پاکی، ناپاکی، طہارت، نماز، روزہ وغیرہ کے مسائل تفصیل سے سیکھتے ہیں۔)

🟢 بچوں کو قاعدہ، قرآن پاک بہترین طریقے اور تجوید کے ساتھ پڑھنا سکھایا جاتا ہے بلکہ ابتداء ہی سے قاعدے میں ہی بچوں پر محنت کی جاتی ہے۔ اور ماہر ٹیچرز خصوصی توجہ کے ساتھ قاعدہ میں بچوں کی base کو مضبوط بناتے ہیں۔۔ کیونکہ کسی بھی عمارت کی مضبوطی کے لیے اس کی بنیادوں کا مضبوط ہونا انتہائی ضروری ہے۔

🟢 تجوید رولز اور تجوید کی درستگی کے لیے بہترین پوسٹوں سے طلباء کی مدد کی جاتی ہے۔۔ جس کے ذریعے سے انہیں سیکھنے میں مدد ملتی ہے۔

🟢 قاعدہ اور ناظرہ قرآن پاک کے علاوہ چھ کلمے،  دعائیں، نماز، نماز جنازہ، آیة الکرسی، دعائے قنوت, چالیس احادیث، قرآنی دعائیں اور دوسری بہت سی چیزیں سکھائی جاتی ہیں۔

🟢 جمعہ کی سنّتیں اور فضائل و احکام بھی بتائے اور سکھائے جاتے ہیں۔

🟢 الحمدللہ ہمارے انسٹیٹیوٹ کے بہت سے بچے “سورة یس”، سورة الملک اور 30 پارہ کی 20 سورتیں زبانی یاد کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی مختلف سورتیں اور پارے اور مختلف رکوع زبانی یاد کر چکے ہیں۔

🟢 انسٹیٹیوٹ میں قرآن پاک کے ترجمہ و تفسیر کی کلاسز بھی آنلائن دی جاتی ہیں۔ جس میں معروف مشہور تفاسیر سے قرآن کا ترجمہ اور تفسیر بتائی جاتی ہے۔

🟢 نبی کریمﷺ کی سیرت و سنّت اور ازواجِ مطھرات رضی اللہ عنھن اجمعین، صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین و اہل بیتِ اطھار رضی اللہ عنھم کی سیرت بھی بتائی جاتی ہے۔

🟢 خلفاءِ راشدین رضی اللہ عنھم اجمعین کے ایامِ شہادت و یومِ وفات کی نسبت سے انکے فضائل و مناقب اور کمالات و افضلیت اور انکی سیرت بھی خصوصی طور پر بتائی جاتی ہے۔

🟢 سیرتِ مصطفٰیﷺ و سیرت صحابہ و اہلِ بیت(رضی اللہ عنھم اجمعین) پر  بھی لیکچر دیا جاتا ہے۔

🟢 بچوں کو اسپیشل طور پر “تعلیم الاسلام” اور بچیوں کو اسپیشل طور پر “بہشتی زیور” کی تعلیم دی جاتی ہے۔ (جس میں وہ پاکی، ناپاکی، طہارت، نماز، روزہ وغیرہ کے مسائل تفصیل سے سیکھتے ہیں۔)

مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کیجئے۔
📱 WhatsApp: 📲 +92 300-0330750

Explore Our Courses

Whatever your aim for you future, we have the perfect program to get you there.

1742355917897
Basic Quaida for Kids Course
Basic Quaida for Kids Course
1742355476429
Nazra Quran with Tajweed Course
Nazra Quran with Tajweed Course
IMG-20250424-WA0196
Basics Of Islam Course
Basics Of Islam Course
1745317250298
Tajweed Course
Tajweed Course
IMG-20250424-WA0206
Suplication/Duas Course
Suplication/Duas Course
1741692796849
Salah Course
Salah Course

Still wondering where to start?

© 2025 All Rights Reserved to suffahquranonlineinstitute.com